نیب ترامیم کیس: بانی پی ٹی آئی وڈیو لنک کے ذریعے پیش، سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...